Homeخبریںزاعمران میں ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی...

زاعمران میں ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت ذمہ داری قبول کرتے ہیں:بی ایل ایف

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان گہرام بلوچ نے زاعمران میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کیچ ، تحصیل بلیدہ میں زاعمران کے علاقے نوانو میں20 مئی کو فوجی کیمپ پر اسنائپر رائفل سے حملہ کر کے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

Exit mobile version