یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںزامران: اسنائپر حملے میں ایک فوجی کو ہلاک کیا ہے۔ بی ایل...

زامران: اسنائپر حملے میں ایک فوجی کو ہلاک کیا ہے۔ بی ایل ایف

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا کہ کیچ کے علاقے زامران میں ایک فروری کو دو بجے سرمچاروں نے زامری میں قائم فوجی چوکی پر اسنائپر سے نشانہ بنا کر ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے۔

دشمن فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز