زامران (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زامران جالگی میں مورچہ بند مسلح افراد کا منشیات کے گاڑی کو روکنے کی کوشش کی، گاڑی نہ رکنے پر مسلح افراد کا گاڑی پر فائرنگ سے زابد ولد امان اللہ سکنہ پتکان آشار مقبوضہ ایرانی بلوچستان جان بحق اور اسکا ساتھی باسط ولد عیسی سکنہ مند زخمی، لاش اور زخمی کو لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا ہے.


