زامران(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زامران کے علاقے دشتوک کنڈ کاپران کے مقام پر قائم مسلح افراد کے کیمپ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا ،زرائع کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص کے زخمی ہونے جبکہ چھہ افراد اسلحہ سمیت گرفتار ہونے کی بھی اطلات ہیں ۔ زرائع کے مطابق مزکورہ افراد خالد شہباز کے ہیں۔ یہاں چیک پوسٹ قائم کرکے عام عوام سے ٹیکس وصولی کی جاتی رہی ہیں۔
کیمپ پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری تاحال کسی بھی مسلح گروپ نے قبول نہیں کی ۔


