چهارشنبه, می 8, 2024
Homeخبریںزامران: پاکستان فوج کو راشن سپلائی کرنے والے 2افراد گاڑی سمیت گرفتار

زامران: پاکستان فوج کو راشن سپلائی کرنے والے 2افراد گاڑی سمیت گرفتار

تربت( ہمگام نیوز)زامران میں قابض پاکستان آرمی کی کیمپوں میں راشن سپلائی کرنے والے 2 افراد راشن و گاڑی سمیت نامعلوم افراد کے ہاتھوں گرفتار، تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات زامران کے علاقہ گونڈیں کنڈگ کے مقام پر درجنوں مسلح افراد نے زامران کے ایف سی چوکیوں جن میں ابدوئی و کلگ وکائی شامل ہیں کیلئے فوجی راشن لیجانے والے دو ہزار گاڑی جن کو بلیدہ کے رہائشی امین جان اور راشد نامی شخص لے جارہے تھے کو گرفتار کر لیا گیا ل،واضح رہے کہ ان علاقوں میں فوجی قافلوں پر مسلسل حملوں کے بعد فورسز اہلکار علاقائی مخبروں اور چند علاقائی معتبرین کے زریعے عام گاڑیوں میں اپنا راشن چوکیوں تک لے جاتے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز