اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںکوئٹہ: مارگٹ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ 3 زخمی

کوئٹہ: مارگٹ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ 3 زخمی

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) ‏کوئٹہ:مارواڑکےعلاقےمیں بارودی سرنگ پھٹنےسے3ایف سی اہلکار زخمی امدادی ٹیمیں جائےوقوع کی طرف روانہ زخمی اہلکار ہسپتال منتقل ، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے قریبی علاقے مارگٹ میں قابض پاکستانی فورسز پر نامعلوم مسلح افراد نے بارودی سرنگ کے ذریعے دھماکہ کرکے حملہ کیا جس سے 3 اہلکار زخمی ہوئیں ۔ تاہم ابھی تک کسی نے اس حملے کی ذؐہ داری قبول نہیں کی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز