زاہدان(ہمگام نیوز)مقبوضہ ایرانی بلوچستان میں نامعلوم
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا –
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ ایرانی بلوچستان میں نامعلوم
مسلح افراد کی فائرنگ سے معروف قبائلی رہنماء جاں بحق ہوگیا -جانبحق قبائلی رہنماء
کی شناخت حاجی کریم گمشادزئی کے نام سے ہوئی ہے -
جن کو آج مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا-