زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض ایرانی حکومت جارحیت اور وحشیانہ تشدد کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کے لیئے اپنے نفرت کو احجاجی مظاہروں کی شکل میں کوریج دینے کے مقبوضہ بلوچستان سمیت کردستان، الاحواز کے مختلف شہروں سمیت تمام صوبائی مرکزی شہروں میں قابض ایرانی حکومت نے انٹرنیت اور موبائل فون کے کنکشن کو بند کر دیا ہے ـ
جبکہ مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان اور دیگر بڑے شہروں میں قابض ایرانی آرمی، پولیس فورس اور دیگر سیکورٹی ادارے شہر کے گلیوں اور بازروں گشت کر رہے ہیں ـ


