سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںزاہدان، بلوچ عوام کی جانب قابض ایران کے خلاف احتجاجی سلسلہ آج...

زاہدان، بلوچ عوام کی جانب قابض ایران کے خلاف احتجاجی سلسلہ آج بھی جاری رہا

زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض ایرانی آرمی بربریت کے خلاف زاہدان میں بلوچ عوام نے آج بھی اپنی نفرت کا سلسلہ احتجاجی شکل میں جاری رکھا ـ

رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز قابض ایرانی آرمی سپاہ پاسداران انقلاب کے ہاتھوں 58 سے زیادہ بلوچ شہریوں کی قتل عام اور چابہار سے تعلق رکھنے والے ایرانی پولیس کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار بلوچ لڑکی کے حق میں زاہدان میں آج بھی عوام کی جانب قابض کے خلاف نفرت کا سلسلہ جاری رہا ہے ـ

 

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز