زاہدان (ہمگام نیوز) تازہ اطلاعات کے مطابق کے زاہدان میں قابض ایرانی انٹلی جنس ایجسی کے سربراہ براہ بلوچستان کرنل سید علی موسوی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ـ
تفصیلات کے مطابق زاہدان میں موجود ایرانی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کرنل سید علی موسوی کو ہلاک کر دیا گیا ہے تاہم ایرانی سرکاری ذرائع نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے ـ
واضح رہے کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان سمیت کئی شہروں میں کشیدگی برقرار ہے ـ