زاہدان ( ہمگام نیوز ) ویب ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق قابض ایران کی حکومت اور IRGC سے وابستہ میڈیا نے تصدیق کیا ہے کہ اب تک اس ادارے کے چار اہلکار زاہدان میں مارے جا چکے ہیں۔
ان افراد کی شناخت بلوچستان کی آئی آر جی سی کے انٹیلی جنس سربراہ سید علی موسوی، آئی آر جی سی کے ڈپٹی انٹیلی جنس کمانڈر حامدرضا ہاشمی، محمد امین عاشکر اور محمد امین عارفی شامل ہیں۔