Homeخبریںزاہدان؛ بارش کے باعث دیوار گرنے سے دو افراد جانبحق، دو...

زاہدان؛ بارش کے باعث دیوار گرنے سے دو افراد جانبحق، دو افراد

زاہدان (ہمگام بیوز) اطلاعات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان میں طوفانی بارشوں کے باعث دیوار گرنے سے دو افراد جانبحق ہوگئے جبکہ دو زخمی ہوئے ـ

تفصیلات کے مطابق رسالت اسٹریٹ، زاہدان میں یہ واقع آج دوپہر 1:53 پر پیش آیا جبکہ دو شخص زخمی ہوا اور جنہیں زاہدان کے خاتم الانبیاءہسپتال لے منتقل کیا گیا ـ
تاہم مرنے والوں اور زخمی افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ـ

Exit mobile version