زاہدان( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گزشتہ دو دنوں سے مغربی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان اور سراوان میں قابض ایرانی آرمی کی ہیلی کاپٹروں کی نیچی پروازیں جاری ہیں ۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے 28 اکتوبر جمعہ کے روز زاہدان میں ایک پھر بلوچ عوام قتل عام کے بعد زاہدان سمیت بلوچستان کے شہروں میں قابض ایرانی آرمی کی ہیلی کاپٹروں کی پروازیں جاری ہیں۔