زاہدان ( ہمگام نیوز ) بلوچستان کے پانیوں میں ٹرالنگ جاری ہے تاہم دشتیاری فشریز ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ نے بلوچ ماہی گیروں کی جانب سے شیر مچھلی پکڑنے پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق دشتیاری شہر کے محکمہ فشریز کے سربراہ بابک سعیدی نے بلوچ ماہی گیروں کی جانب سے ماہی گیری کی پابندی کے بارے میں آگاہ کیا ہے۔
اس نے میں ایک نوٹس میں اعلان م کیا ہے کہ 16 اگست سے 17 اکتوبر تک اور دو ماہ تک ماہی گیروں کو بلوچستان کے پانیوں میں مچھلیاں پکڑنے کی اجازت نہیں ہے۔
بابک سعیدی نے کہا ہے کہ بلوچ ماہگیر ایک مچھلی ہے جوکہ شیر مچھلی کہلاتا ہے وہ اسے زیادہ نقصان پہنچا رہے ہیں۔
دریں اثنا، فشریز آرگنائزیشن کی اجازت اور قابض ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کے تعاون سے بلوچستان کے پانیوں میں ٹرال فشنگ جاری ہے۔ جوکہ بلوچستان کی سمندری حیات کے لیے ایک تباہ کن عمل ہے۔