جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںزاہدان: قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار...

زاہدان: قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں کے ہاتھوں ایک شخص گرفتار ، نامعلوم مقام پر منتقل

زاہدان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق

گزشتہ روز اتوار کو زاہدان کے علاقے چاہ احمد میں قابض ایرانی انٹلیجنس ایجنسی کے اہلکاروں نے ایک بلوچ کو ان کے کم سن بچے کے سامنے تشدد کا نشانہ بنا کر گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق قابض ایرانی خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے 29 سالہ عبدالرحمن شیروزہی ولد سمندر کو اس کے بچے کے سامنے تشدد کرنے کے بعد گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ۔

رپورٹ کی تیاری کے وقت تک اس شہری پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز