سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںزاہدان: قابض ایرانی باڈر فورس پر مسلح افراد کا حملہ

زاہدان: قابض ایرانی باڈر فورس پر مسلح افراد کا حملہ

زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق ایران کے زیر قبضہ علاقہ بلوچستان کے شہر زابل کے سرحدی علاقے تاسکی میں رات گئے مسلح مزاحمتکاروں نے حملہ کرکے قابض ایرانی باڈر فورس کے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ گزشتہ ادوار میں ایرانی فورسز پر ہونے والے ایسے حملوں کی زمہ داری سنی مزہبی تنظیم جیش العدل کی جانب سے قبول کیے گئے ہیں۔

حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ زخمیوں کی تعداد کا معلوم نہ ہوسکا ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز