Homeخبریںزاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زاہدان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زاہدان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات 15 اپریل کو دزاپ/زاہدان شہر کے رسولی موڑ پر مسلح افراد اور بلوچ شہری کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان کے علاقے رسولی موڑ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے آصف شہنوازی جانبحق ہوگئے ـ
اطلاع مصول ہونے وقت مسلح افراد کی شناخت کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ رسولی کراس روڈ دوزاپ شہر کا ایک بڑا اور روایتی بازار ہے جہاں بہت سے بلوچ شہری کاروبار کرتے ہیں۔

Exit mobile version