زاہدان ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق یزد یونیورسٹی کے طلباء اور مشہد کے عوام بلوچستان میں قابض ایرانی آرمی ہاتھوں شہید ہونے والے مظلوموں کے حقوق کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ایرانی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر زاہدان میں مظاہرین پر ایرانی آرمی سپاہ پاسداران انقلاب کے شہید ہونے والے مظلوموں کے حق میں بلوچستان سمیت ایران بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔