Homeخبریںزہری، نامعلو م افراد کے فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زہری، نامعلو م افراد کے فائرنگ سے ایک شخص زخمی

زہری ، نامعلو م افراد کے فائرنگ سے ایک شخص زخمی

خضدار (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زہری مشک سراب روڈ آڈچینی کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوا ـ

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زہری مشک سراب روڈ آڈچینی کے مقام پر مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک شخص زخمی ہوگیا ‫‫ـ

زخمی شخص کی شناخت محمد طارق ولد امان الله موسیانی کے نام سے ہوئی ہے ‫ـ
واقعے کے بعد زخمی شخص کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے خضدار ہسپتال منتقل کردیا گیا ـ
ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ‫ـ
لیویز زہری کے مطابق واقعہ زمین کے تنازعہ کے باعث پیش آیا ‫ـ

Exit mobile version