سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںزہری: بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جانبحق۔

زہری: بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جانبحق۔

زہری(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق زہری میں بجلی کی کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جانبحق ہو گیا ہے جس کی شناخت محمد ندیم زرکزئی کے نام سے کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق کے مطانق گزان میں محمد ندیم زرکزئی اپنی زاتی بور کی بجلی درست کرنے کے لیے 11 ہزار kv کھمبے پر چڑھا تھا جہاں کرنٹ لگنے سے وہ جھلس کر گرے ،جھلسنے اور شدید چھوٹیں لگنے سے محمد ندیم زرکزئی موقع پر دم توڑ گئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز