چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںزہری سے 35 دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش پہاڑ سے مل...

زہری سے 35 دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش پہاڑ سے مل گئی

زہری ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ 35 دن سے لاپتہ نوجوان عبدالوحید لوٹانی کی لاش مل گئی ۔

 لاپتہ عبدالوحید کا ذہنی توازن درست نہیں تھا وہ گھر سے نکل کر واپس نہیں آیا کافی تلاش اور تگ ودو کے بعد آج لاش (ساہ پہاڑ) سے مل گئی۔

مرحوم حاجی حسن لوٹانی کے فرزند ماسٹرعبدالعزیز لوٹانی کے بھائی تھے مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین ابائی قبرستان میں کی جائیگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز