سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںزہری : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

زہری : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار ( ہمگام نیوز ) زہری میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز زہری کے علاقہ سموانی کے قریب ایک شخص جمعہ خان ولد شاہنواز کی نعش ملی ہے شناختی کارڈ کے مطابق مقتول جھل مگسی کا رہائشی تھا ہوا تھا نعش کے قریب مقتول کی موٹر سائیکل بھی ملی ہے ذرائع کے مطابق مقتول کو فائر کرکے قتل کیا گیا ہیتاہم واقع سے متعلق لیویز مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز