یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںزیارت : جعلی مقابلہ مارے جانے والے ایک اور نعش...

زیارت : جعلی مقابلہ مارے جانے والے ایک اور نعش کی شناخت ہوگئی

کوئٹہ (ہمگام نیوز ) زیارت فوج آپریشن میں جعلی مقابلے میں مارے جانے والے ساتویں نعش کی شناخت جمعہ خان مری کے نام سے ہو گئی ہے ۔
اس طرح پاکستانی فوج ہاتھوں جعلی مقابلے میں مارے جانے والے 9 لاپتہ افراد میں سے سات کی شناخت مکمل ہوگئی ہے – جبکہ دو کی شناخت باقی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز