Homeخبریںسالوں سے جبری گمشدگی کے شکار میرے دونوں بیٹوں کو بازیاب کیا...

سالوں سے جبری گمشدگی کے شکار میرے دونوں بیٹوں کو بازیاب کیا جائے – مہر بی بیچودہ

کوئٹہ ( ہمگام نیوز) مہر بی بی کا کہنا ہے کہ انکے بیٹے کلیری عرف عمر ولد امیدھان، ستارخان عرف عبدالرحمان ولد امیدھان کو علی جان ولد نبی داد کو کوئٹہ بلیلہ چیک پوسٹ سے 2008 کو فورسز کے اہلکاروں نےگاڑی سےاتار کر جبری طور پر لاپتہ کیے تمام انسانوں حقوق کی تنظیموں سے اپیل ہے کہ وہ میرے لاپتہ بیٹوں کی بازیابی کے لیئے آواز اٹھائیں ـ

Exit mobile version