کوئٹہ(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق 31 جنوری 2009 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے سبی تلی چیک پوسٹ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء عبدالغنی سلاچی ولد خیر محمد کے لواحقین نے ملکی اور عالمی اداروں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پیارے کو بحفاظت بازیاب کرنے میں اپنا کردار ادا کریں.