دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںسبی اور قلات میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری...

سبی اور قلات میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری لاپتہ

سبی ( ہمگام نیوز) ویب نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق سبی بختیار آباد سے دو دن قبل پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے شاندار نامی شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔

اس کے علاوہ قلات کے تحصیل منگوچر سے بھی اطلاعات ہیں کہ سرکاری کارندوں جسے عرف عام میں ڈیتھ اسکواڈ کہاجاتاہے نے نصراللہ ولد حاجی حضور بخش مینگل نامی شخص کو انکے بچوں کے سامنے اغوا کر کے لاپتہ کردیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز