Homeخبریںسبی: بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک

سبی: بارودی سرنگ کا دھماکہ، ایک شخص ہلاک

سبی ( ہمگام نیوز ) سبی دھماکہ بھاگ پولیس تھانے کے گوٹھ مٹھل آباد کے قریب جلال خان روڈ کے مقام پر ہوا جس کے نتیجے میں ایک چرواہا ہلاک ہوگیا۔ جبکہ فورسز علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردی۔

Exit mobile version