چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںسبی دو بھائیوں کو شہید کرنے بعد تیسرا بھائی زخمی حالت میں...

سبی دو بھائیوں کو شہید کرنے بعد تیسرا بھائی زخمی حالت میں لاپتہ

سبی ( ہمگـام نیوز ) سبی کے علاقے گزی سے گذشتہ روز 10 جنوری 2023 کو کاونٹرز ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی اہلکاروں نے رضا محمد ولد شیر محمد قوم مگسی کو زخمی کرکے حراست میں لیکر اپنے ساتھ لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہیں ۔

 

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے مزکورہ نوجوان کے 2 بھائی دو سال قبل ایف سی کے ہاتھوں شہید کئے جاچکے ہیں ۔ ‏‌

یہ بھی پڑھیں

فیچرز