سبی (ہمگام نیوز) سبی کے قریب راولپنڈی سے کوئٹہ آنے والی ٹرین پہ حملہ ایک ہلاک چار زخمی تفصیلات کے مطابق سبی بختیار آباد میں راولپنڈی سے کوئٹہ آنے والی ٹرین پر نامعلوم مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا ایک راکٹ بوگی نمبر 3 پہ لگی جس سے ایک شخص ہلاک اور چار زخمی ہوئیں مزید تفصیلات جاری ہے