یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںسبی ریلوے ٹریک کو بم دھماکہ میں اڑادیاگیا ،ریل کو شدید...

سبی ریلوے ٹریک کو بم دھماکہ میں اڑادیاگیا ،ریل کو شدید نقصان پہنچا

سبی ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بختیار آباد میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو بم دھماکے سے نشانہ بناکر اڑادیا ، جس سے ٹریک اور وہاں سے گزرنے والے بولان میل کو شدید نقصان پہنچا۔

واقعے کے بعد قابض فورسز نے جائے وقوعہ کو محاصرے میں لے لیا۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت بولان میل ایکسپریس ٹرین گزرنے والی تھی، تاہم واقعے کے بعد ریلوے ٹریک کی بندش کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز