دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںسبی سے فورسز کے ہاتھوں چار افراد لاپتہ

سبی سے فورسز کے ہاتھوں چار افراد لاپتہ

سبی(ہمگام نیوز) قابض فورسز نے سبی سے چار افراد کو لاپتہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دن قابض پاکستانی فورسز نے سبی کے علاقے سبزریک میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کرلیا۔ لاپتہ ہونے والوں میں سے دو افراد کا شناخت جمعہ ڈومکی اور حیردین ڈومکی کے نام سے بتائے جاتے ہیں جبکہ ان کے ساتھ لاپتہ ہونے والے دیگر دو افراد کا شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز