شنبه, سپتمبر 21, 2024
Homeخبریںسبی مسلح افراد گھر میں گھس ماں کو قتل بیٹی زخمی کردیا

سبی مسلح افراد گھر میں گھس ماں کو قتل بیٹی زخمی کردیا

 

 

سبی ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق تمبو بابا کوٹ پولیس تھانہ کی حدود میں مسلح افراد نے گھر کے اندر گھس کر رشتے کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے 40سالہ پروین زوجہ محمد نور کو قتل اور اس کی بیٹی مسمات زیبا دختر محمد نور کو زخمی کرکے فرار ہوگئے اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش اور زخمی کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا دیا ۔ جہاں ضروری کاروائی کے بعد نعش ورثا کے حوالے کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز