مستونگ(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ٹریکٹر سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہوگئے.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گریڈ اسٹیشن مستونگ کے قریب کاریز نوتھ کے رہائشی عرفان احمد ولد علی جان ابابکی ٹریکٹر سے گر کر موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جن کی نعش کو نواب غوث بخش ہسپتال منتقل کر کے ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا.