شنبه, دسمبر 28, 2024
Homeخبریںسدیر اور نادر کو رہا کیا جائے: والدہ کی اپیل

سدیر اور نادر کو رہا کیا جائے: والدہ کی اپیل

کوئٹہ(ہمگام نیوز) ایک سال پہلے بلوچستان کے علاقے جھاؤ سے دونوں بھائی سدیر اور نادر کو قابض پاکستانی فوج نے جبری طور پر اغواء کیا تھا۔

سدیر اور نادر کی والدہ کا کہنا تھا کہ میرے بیٹوں کو میرے سامنے اغواء کیا گیا جو بلکل بے قصور ہیں۔

انہوں نے کہا میرا بیٹا سدیر ایک طالب علم تھا اور ان کی کسی بھی قسم کی تنظیم سے کوئی وابستگی نہ تھی وہ بے قصور ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے بیٹوں کے کیس کے متعلق میں کئی بار کمیشن کے سامنے پیش ہوئی ہوں، اگر میرے بیٹوں سے کوئی خطا ہوئی ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز