راجن پور(ہمگام نیوز)سماجی کارکن اور سرائیکی دانشورظفر لوند کو مظفرگڑھ میں قتل کردیا گیا۔ ڈی پی او مظفر گڑھ اویس احمدکے مطابق ظفر لْوند کو گھر سے باہر بلاکر قتل کیا گیا۔ڈی پی او مظفر گڑھ کا مزید کہنا ہے کہ جائے وقوع پر پہنچ رہاہوں،محرکات کا پتا چلا رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ 2افرادنیظفر لوندکو سائلینسر لگے پستول سے گھر کے باہر نشانہ بنای