چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںسراوان: سپاہ پاسداران انقلاب سے وابستہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں ایک بلوچ...

سراوان: سپاہ پاسداران انقلاب سے وابستہ ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں ایک بلوچ نوجوان کا قتل

 

سروان ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق 26 جون کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان/شستون کے علاقے ناھوگ میں سادہ لباس میں ملبوس نامعلوم مسلح فراد کی فائرنگ سے ایک ایرانی تیل کے کاروبار سے منسلک بلوچ نوجوان جانبحق ہوگیا۔

 

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سروان سے متصل علاقے ناھوگ میں قابض ایرانی فوج سپاہ پاسداران انقلاب ( آئی آر جی سی) سے وابسطہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے ایک ایرانی تیل کے کاروبار سے منسلک بلوچ نوجوان محمد آصف گمشادزھی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ واردات کے بعد واقعے میں ملوث افراد  موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز