سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 15 اکتوبر 2021 کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے علاقے شستون (سراوان) میں ایک بلوچ کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ مقتول شہری کی شناخت پاکستانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر آواران کے گاؤں جاھو کا رہائشی بتایا جاتا ہے ـ
تاہم ابھی تک قاتلوں اور اس واقعہ کے محرکات کے بارے کوئی اطلاعات دستیاب نہیں ـ