شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںسرباز شہر میں گیس اسٹیشن میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی

سرباز شہر میں گیس اسٹیشن میں آگ لگنے سے ایک شخص زخمی

سرباز (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز اتوار 22 جون کو سرباز شہر کے ایک گیس اسٹیشن میں آگ لگنے سے ایک بلوچ شہری زخمی ہوا
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اتوار کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سرباز میں ایک گیس اسٹیشن میں آگ لگنے سے ایک شخص ہوا ـ تاہم اطلاع ملنے تک زخمی شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ـ
بتایا جاتا ہے کہ آگ سرباز شہر کے وسطی حصے کے ضلع سرکور کے گاؤں ملک آباد کے گیس اسٹیشن میں لگی۔
رپورٹ کے مطابق شہری کے ہاتھ اور چہرے پر جھلس گئے اور مقامی لوگوں نے اسے ہسپتال پہنچایا۔

واضح رہے کہ گیس اسٹیشنز کی کمی اور ان سٹیشنوں کے درمیان طویل فاصلہ ہونے کے باعث متعدد شہری سڑکوں پر پٹرول بیچ کر کام کر رہے ہیں۔ جس سے کبھی کبھی خطرناک صورتحال پیدا ہو جاتا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز