چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںسرکاری ملازمین سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گے،سمری تیار

سرکاری ملازمین سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گے،سمری تیار

سرکاری ملازمین سوشل میڈیا استعمال نہیں کرسکیں گے،سمری تیار

کوئٹہ(ہمگام نیوز) حکومت نے سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا پر بیان بازی یا مواد شائع کرنے پر پابندی کی سمری تیار کرلی، انتظامیہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کے نام بہت جلد سرکلر جاری کیا جائے گا جس کے بعد سرکاری ملازمین پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ سوشل میڈیا پر کسی بھی قسم کے سرکاری، سیاسی یا دیگر نوعیت کے مواد شائع یا نشر کرنے پر پابندی ہوگی، ذرائع کے مطابق خلاف ورزی کی صورت میں تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، سرکلر میں کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستگی اور سیاسی مواد کی تشہیر پر سختی سے پابندی عائد کی جائے گی، ذرائع کے مطابق سرکلر متعلقہ محکمہ کی جانب سے منظوری کیلئے مجاز اتھارٹی کو بجھوادی گئی ہے،جس کے بعد جلد ہی باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں

فیچرز