سرگودھا (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق سرگودھا کے علاقے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں شراب پینے سے منہ کرنے پر بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کردیا.
تفصیلات کے مطابق واقع سیٹلائٹ ٹاؤن یوسف پارک میں پیش آیا جہاں سکندر حیات نامی شخص شراب پی کر گھر آیا تو باپ نے اسے برا پھلا کہا نشے کی حالت میں سکندر حیات نے پستول نکال کر اپنے باپ فتح محمد پر فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا
زخمی فتح محمد کو ڈیچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا.


