ریاض(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے بھارت کو انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے آکسیجن اور دیگر طبی سامان کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی حکومت نے بھارت کو آکسیجن کے 3 کینیٹر سمیت طبی سامان کے 100 کنٹینر بھیجنے کا اعلان
اس امداد کے نتیجے میں دونوں دوست ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔


