ریاض(ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہےکہ سعودیہ میں ذی الحج کا چاند 10 جولائی کو نظر آنے کا امکان ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ حج کا اہم رکن یوم عرفات 19 جولائی کو ہوگا اور سعودی عرب میں عید الاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہونے کا امکان ہے ۔


