بریٹیسلاوا (ہمگام نیوز) ذرائع کے مطابق، ملک  کے ترین سین نامی علاقے کے قصبے میں واقع خانہ ثقافت میں منعقدہ کابینہ اجلاس کے بعدمسلح حملہ کیا گیا۔

سلوواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فیکو پرحانڈلووا نامی قصبے میں کابینہ اجلاس کے بعدمسلح حملہ ہوا جس میں وہ زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق، ملک کے ترین سین نامی علاقے کے قصبے میں واقع خانہ ثقافت  میں منعقدہ کابینہ اجلاس   کے بعدمسلح حملہ کیا گیا۔

 اس حملے میں  وزیراعظم فیکو زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔