شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںسنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا. بی...

سنائپر رائفل سے حملہ کرکے ایک اہلکار کو ہلاک کر دیا. بی آر اے

کیچ( ہمگام نیوز ) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے میڈیا میں جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج تحصیل تمپ کے علاقے آسیاآباد میں قائم پاکستانی چوکی میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بنا کر ہلاک کر دیا.
سرباز بلوچ نے مزید کہا کہ ہماری اس طرح کی کاروائیاں آزاد و خودمختار بلوچ ریاست کے قیام تک جاری رہیں گے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز