حیدر آباد (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق سندھ حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد یونٹ 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 5 افراد جانبحق متعدد زخمی ہوگئے ہیں
تفصیلات کے مطابق حیدر آباد جانبحق ہونے والے کی شناخت سجاد قریشی وقاص نعمان تابش اور شجاعت سے ہوئی 12 زخمیوں کو کراچی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔


