شنبه, می 4, 2024
Homeخبریںسندھ: شہباز قلندر مزار میں دھماکہ: 300 افراد ہلاک و زخمی

سندھ: شہباز قلندر مزار میں دھماکہ: 300 افراد ہلاک و زخمی

 حیدر آباد( ہمگام نیوز)  سندھ میں واقعشہباز قلندرکی درگاہ  میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 50 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ ا250 زائد زخمی ہیں۔ پاکستان ان دنوں میں مسلسل بم دھماکوں کی زد میں ہے۔عینی شاہدین کے مطابق دھماکا مزار کے احاطے میں ہونے والی ایک دھمال میں ہوا۔ ایسے اندازے لگائے گئے ہیں کہ یہ ایک خودکش حملہ ہو سکتا ہے۔ ہنگامی بنیادوں پر امدادی عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ زخمیوں کو قریبی شہروں نواب شاہ اور حیدر آباد کے ہسپتالوں میں پہنچایا جا رہا ہے۔ ہسپتالوں کی جانب سے خون کے عطیات کی اپیل جاری کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز