منگل, جون 25, 2024
ہومخبریںسندھ میرپور خاص میں سوئی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے...

سندھ میرپور خاص میں سوئی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑانے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

شال (ہمگام نیوز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے اپنے آفیشل ٹیلی گرام چینل پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے 14 مارچ کی شب ساڑھے 2 بجے سندھ کے علاقے میرپور خاص میں شاہی روڈ کے مقام پر 18 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکے میں تباہ کردیا۔

حملے کے نتیجے میں مقبوضہ بلوچستان سے کراچی و دیگر علاقوں کو قدرتی گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔

قابض ریاست کے ہاتھوں قدرتی گیس سمیت مقبوضہ بلوچستان کے تمام وسائل کی لوٹ مار کے خلاف مزاحمت مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز