Homeخبریںسندھ کے ضلع کشمور میں استحصالی کمپنی کے قافلوں کو بم حملوں...

سندھ کے ضلع کشمور میں استحصالی کمپنی کے قافلوں کو بم حملوں کا نشانہ بنایا، قلات میں ریاستی مخبر کو ہلاک کردیا۔ بی آر اے

شال(ھمگام نیوز) بلوچ ریپبلیکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ

سرمچاروں نے گزشتہ رات سندھ کے ضلع کشمور کے ڈیرہ موڑ چوک پر کھڑے استحصالی کمپنی کے ٹرالرز، مشینری اور ملازمین پر خود کار ہتھیاروں اور دستی بم حملوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین اور پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ کمپنی کے مشینری کو نقصان پہنچا۔

آج صبع اسی مقام پر او جی ڈی سی ایل کے قافلے کو ڈیرہ موڑ کے قریب ریموٹ کنٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا جب کو ڈیرہ بگٹی کی طرف نکلے تھے۔

 او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں بلوچ قومی وسائل کے لوٹ مار کیلئے مخلتف مقامات پر سروے کا آغاز کیا ہے جس کی کسی بھی صورت اجازت نہیں دی جائے گے،

بی آر اے مزکورہ کمپنیوں کو واضع پیغام دیتی ہے کہ ضلع ڈیرہ بگٹی میں تمام تر کام فوری بند کر کے علاقے سے نکل جائے بصورت دیگر اپنے جانی اور مالی نقصانات کے زمہ دار خود ہونگے کیونکہ قومی وسائل کے تحفظ کیلئے تنظیم اپنے کاروئیوں میں مزدید شدت لائے گی۔

گیارہ جون کو قلات کے علاقے نرمک میں بی آر اے کے سرمچاروں نے مصطفیٰ ولد باہر کلوہی رند کو فائرنگ ہلاک کردیا۔ مزکورہ شخص کو کچھ وقت قبل حراست میں لیا تھا اس دوران اس نے ریاستی فورسز کے ساتھ معاونت سمیت فوجی آپریشن میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا۔ قلات کے علاقے نرمک میں اکتوبر 2016 میں تنظیم کے کیمپ پر فورسز کی جانب سے حملہ کیا گیا تھا جس میں مصطفیٰ براہ راست شامل تھا، اس دوران فورسز نے مبارک ولد جانا بگٹی نامی شخص کو شہید جبکہ خواتین اور بچوں سمیت کئی افراد کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنای

ا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز