نوشکی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے سنگ مرر لے جانے والے ٹرک پر فائرنگ کیا جس کے نتیجے سے ٹرک ڈرائیور ہلاک ہوگئے
تفصلات کے مطابق بلوچستان کےعلاقے نوشکی میں مسلح افراد کے جانب سے سنگ مرر لے جانے والے ٹرک پر فائرنگ کیا گیا جس کے نتیجے سے ٹرک ڈرئیور عبدالغبور ہلاک ہوگئے۔
زرائع کے مطابق لاش کو سیول ہسپتال منتقل کرکے ضروری کاروائی کے بعد گھر والوں کے حوالے کیا گیا۔