سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںسوئی اور پنجگور میں آپریشن، 8 بلوچ گرفتاری بعد لاپتہ

سوئی اور پنجگور میں آپریشن، 8 بلوچ گرفتاری بعد لاپتہ

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقوں سوئی اور پنجگور میں پاکستانی قابض ایف سی اور حساس ادارے کی کارروائی، 8 افراد گرفتاری بعد لاپتہ کردیئے گئے۔ پاکستانی ایف سی کے ترجمان مطابق سوئی کے علاقے کٹھان گوٹھ  میں 4افراد جبکہ گرفتار پنجگورکے علاقے چتکان میں بھی 4افراد کو گرفتار کیا گیا۔گرفتار افراد کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز